23 جنوری 2012 - 20:30

ایک سیاسی تجزیہ نگار نےکہاہےکہ مغربی ممالک شام میں عدم استحکام کےلئے لیبیاجیسی صورت حال پیدا کرناچاہتےہیں۔

ابنا: چارلی وئیچ نے پریس ٹی وی کوانٹرویو دیتےہوئےکہاکہ امریکہ برطانیہ اورصہیونی یہ کوشش کررہےہیں کہ شام میں عدام استحکام پیداکرنےکےلئے لیبیاجیسےمنصوبے پرعمل کریں۔انھوں نےمزید کہاکہ مغربی ممالک کی مداخلت ، اوراسلحوں کےذریعےمدد اور قطر جیسےممالک کی مالی مدد کی وجہ سےشام میں جھڑپوں کاسلسلہ جاری رہےگا۔چارلی وئیچ نےکہاکہ دنیاميں مغربی ممالک کی بالادستی کےفروغ کےلئے وسیع ترمنصوبےکےتناظرمیں یہ کوششیں انجام پارہی ہیں۔ ......../169